حکومت نواز شریف کی صحت پر سیاست کر رہی ہے، حکومت نے ہی نواز شریف کو اجازت دے کر باہر بھیجا تھا، شہباز شریف کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو

لاہور (پی این آئی)حکومت نواز شریف کی صحت پر سیاست کر رہی ہے، حکومت نے ہی نواز شریف کو اجازت دے کر باہر بھیجا تھا، شہباز شریف کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو، صدر مسلم لیگ نون شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نواز شریف کی صحت پر سیاست کر رہی ہے، حکومت نے ہی نواز

شریف کو اجازت دے کر باہر بھیجا تھا۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اے پی سی میں تمام سیاسی جماعتیں شرکت کریں گی، اشیاء خوروش کی قیمتیں بڑھ چکی ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close