کراچی میں بارشوں سے تباہی، وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا، کیا احکامات جاری کر دیئے؟

اسلام آباد(پی این آئی)کراچی میں بارشوں سے تباہی، وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا، کیا احکامات جاری کر دیئے؟ وزیراعظم نے شہر قائد میں بارش کے بعد کی صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی اداروں کو کراچی کے شہریوں کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔عمران خان نے کہا عوام کو تنہا نہیں

چھوڑیں گے۔وزیراعظم نے ہدایت کی کہ وفاقی ادارے اپنے تمام وسائل بروئے کار لائیں۔عمران خان نے این ڈی ایم اے اور پاک فوج کے اقدامات کی تعریف کی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close