بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں فوج کو امدادی کاروائیاں تیز کرنے کا حکم، آرمی چیف نے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی)بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں فوج کو امدادی کاروائیاں تیز کرنے کا حکم، آرمی چیف نے ہدایات جاری کر دیں، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کور کو اندرون سندھ اور کراچی میں حالیہ بارشوں سے متاثرہ افراد کی مدد کیلئے فلڈ ریلیف آپریشن کو تیز کرنیکی ہدایت کی۔ انہوں نے

کہا کہ پاک فوج کے جوانوں کو ہر صورت متاثرہ آبادی تک پہنچنا چاہئے اور انہیں تمام ضروری امداد فراہمی کرنی چاہئے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close