روٹی 20روپے کی فروخت شروع غریب گھرانوں میں کہرام مچ گیا ‎

اسلام آباد (پی این آئی )حکومتی غلط پالیسیوں سے سفید آٹے کی روٹی 20روپے تک جا پہنچی جس سے غریب گھرانوں میں کہرام مچ گیا ۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون کے سابق چیئرمین افتخار احمد مٹو سے جب وفاقی دارلحکومت میں روٹی کی قیمت بیس روپے تک بڑھ جانے پرحکومت نے پنجاب نے ڈپٹی

کمشنروں کو اس قدر منہ زور بنا دیا ہے کہ وہ 15کلو سپر فائن کی دکانوں پر فروخت زبردستی بند کرا رہے ہیں ۔ چونکہ تندور والوں کو فائن مہنگا مل رہا اس لیے انہوں نے وفاقی دارلحکومت میں سفید روٹی جو سابقہ حکومت کے دور میں پانچ روپے ملا کرتی تھی ، اتوار 23 اگست سے 20روپے فروخت کر نا شروع کر دی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں