وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی طرح محرم کی چھٹیوں میں بھی ڈنڈی مار دی، وزارت داخلہ نے محرم کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزارت داخلہ نے نو اور دس محرم کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔29اور 30اگست کو یوم عاشور کی چھٹی ہوگی.ہفتہ اور اتوار کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔وزارت داخلہ نے با ضابطہ طور پر نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close