تمام سرکاری و غیر سرکاری ریکارڈ میں حضور نبی کریم ؐ کا اسم مبارک “حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ وعلیہ وعلی آلہ و اصحابہ وسلم” تحریر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت مذہبی امور نے تمام سرکاری و غیر سرکاری ریکارڈ میں حضور نبی کریم ؐ کا اسم مبارک “حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ وعلیہ وعلی آلہ و اصحابہ وسلم” تحریر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق اس سلسلے میں قومی اسمبلی نے ایک قرار

داد متفقہ طور پر منظو رکی تھی جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے وزارت مذہبی امور نے یہ نوٹیفکیشن یکم محرم الحرام کو جاری کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close