انا للہ و انا الیہ راجعون بلوچستان سوگ میں ڈوب گیا، قومی سطح کے رہنما اور پارلیمنٹیرین انتقال کر گئے

کراچی (پی این آئی)بلوچستان سوگ میں ڈوب گیا، قومی سطح کے رہنما اور پارلیمنٹیرین انتقال کر گئے۔نیشنل پارٹی کے سربراہ سینئر سیاستدان سینیٹر میر حاصل بزنجو کراچی میں انتقال کرگئے، میر حاصل بزنجو کچھ ماہ سے پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھےمیر حاصل بزنجو کے خاندان کے ذرائع کے مطابق حاصل بزنجو

نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔میر حاصل بزنجو کے انتقال پر مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنمائوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک ایک سیاسی قدآور شخصیت سے محروم ہوگیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close