اسلام آباد(پی این آئی)چینی اسکینڈل ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کی درخواست پر فیصلہ سنادیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے چینی اسکینڈل پر انکوائری کمیشن کے خلاف شوگر ملز کی انٹرا کورٹ اپیل مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنای جو جسٹس
میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز پرمشتمل ڈویژن بینچ نے سنایا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے اپیل مسترد کرتے ہوئے سنگل بینچ کافیصلہ درست قرار دیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں