طوفانی بارش نے فن تعمیر کا نمونہ سمجھے جانے والے اسلام آباد ائیرپورٹ کے تعمیراتی کام کی قلعی کھول دی ، چھت کی سیلنگ گر گئی ،عملے نے دوڑ کر جانیں بچائیں

اسلام آباد (پی این آئی) اسیٹ آف دی آرٹس قرار دیئے جانیوالے اسلام آباد کے جدید ایئرپورٹ کی ناقص تعمیر،طوفانی بارش نے فن تعمیر کا نمونہ قرار پانے والے ائیرپورٹ کی تعمیراتی کام کی قلعی کھول دی ۔

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گندھارا آرٹس گیلری کی چھت کی سیلنگ گرگئی ، بارش سے سیلنگ کی ٹائلیں نیچے گرنے سے رکا ہوا برساتی پانی بھی بہہ نکلا ،سیلنگ ٹائلز اور بارش کا پانی لاؤنجز میں داخل ہوگیاعملہ نے دوڑ کر جانیں بچائیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close