پشاور بی آر ٹی کی بس چلنے کے پانچویں دن خراب ہو گئی، کرین سے باندھ کر لے جانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی، وجہ کیا بنی؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی)پشاور بی آر ٹی کی بس چلنے کے پانچویں دن خراب ہو گئی، کرین سے باندھ کر لے جانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی، وجہ کیا بنی؟ سینئر تجزیہ کار سالیم صافی نے ٹوئیٹر پر پشاور میٹرو بس کی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس کوکرین کے ذریعے کھینچ کرلے جایا جا رہا ہے،انہوں نے ساتھ میں

لکھا ہے کہ دو سال کھڑی رہنے کے بعد بی آر ٹی بسوں کی یہ حالت تو ہونی تھی۔خیال رہےکہ وزیر اعظم عمران خان نے12اگست کوپشاور مٰیرو بس سروس کا افتتاح کیا تھا۔ایک صارف منور ستی نے لکھا کہ سلیم صافی صاحب انشاء اللہ عمران خان کے بغض میں سڑ سڑ کر کوئلہ ہوتے رہو گے. سر نیچے اور ٹانگیں اوپرکرلو تب بھی عمران خان نے آپ کو ونڈا نہیں ڈالنا یعنی کہ چارا(خوراک)

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close