سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں غلط فہمیاں دور ہو گئیں، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کل کیوں سعودی عرب جائیں گے؟ وفاقی وزیر نے انکشاف کر دیا

لاہور(پی این آئی)سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں غلط فہمیاں دور ہو گئیں، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کل کیوں سعودی عرب جائیں گے؟ وفاقی وزیر نے انکشاف کر دیا۔وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہےکہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں جو غلط فہمیاں تھیں وہ دور ہوچکی ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس

کرتے ہوئے شیخ رشید نےکہا کہ کل آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سعودی عرب جائیں گےجو تھوڑا فرق رہ گیا تھا وہ بھی دور ہو جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب سے اچھی خبریں آئیں گی، پاکستان اورسعودی عرب کے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close