وزیراعظم عمران خان جلد کونسا بڑا اعلان کرنیوالے ہیں؟ شیخ رشید نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان ایک ایسا بڑا بیان دینےوالا ہے کہ ساری اپوزیشن کو سانپ سونگھ جائے گا، وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے ساتھ کو جو معاملات چل رہے ہیں اس حوالے سے بڑی خبر عمران خان دینے والے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان ایک ایسا بڑا بیان دینےوالا ہے

کہ ساری اپوزیشن کو سانپ سونگھ جائے گا۔اہ آئی پی پیز کے ساتھ کو جو معاملات چل رہے ہیں اس حوالے سے بڑی خبر عمران خان دینے والے ہیں۔ عمران خان مجھ سے کبھی کبھی خفا ہوجاتے ہیں، میری کچھ باتیں ایسی ہو جاتی ہیں جن سے وہ خفا ہوتے ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ میں بستر سے اٹھ کر بہت بڑی خبر دے رہا ہوں کہ آئی پی پی کے حوالے سے عمران خان بڑی خبر دینے والے ہیں۔وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد نے نجی ٹی وی شے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب دفتر والے واقعے سے کسی اور کو نقصان پہنچا ہو یہ نہیں لیکن شہباز شریف اور اس کے خاندان کو بہت نقصان پہنچا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ مریم نواز، شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیلیے مشکلات پیدا کرکے انہیں نااہل کروانا چاہتی ہیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا ہے تھا حمزہ شہباز شریف اور شہباز شریف کے کیس سب سے زیادہ سنجیدہ ہیں اور انہیں ہی نیب والے واقعے سے سب سے زیادہ نقصان پہنچا ہے۔انکا کہنا تھا کہ جو لوگ نیب کے دفتر کو پتھر مارنا اپنی سیاست سمجھیں وہ جان لیں کہ نیب ان پر پھولوں کی بارش نہیں کرے گی۔ مریم نواز کی گاڑی میں پتھر لائے گے، مریم نواز پورے سیاسی خاندان کی تباہی کی ذمہ دار ہیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ ساری زندگی شہباز شریف خود نواز شریف کو بچاتے آئے ہیں لیکن مریم نواز نے سیاست کر کے خود کو پھنسا لیا ہے، عمران خان مریم نواز کو باہر نہیں جانیں دیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close