شراب کا غیر قانونی لائسنس، نیب کی ٹیم عثمان بزدرا کے دستخطوں والا کوئی کو کاغذ سامنے لانے میں ناکام ہو گئی، نیب ٹیم کا آسرا اب کس کی گواہی پر ہے؟ جانیئے

لاہور(پی این آئی)شراب کا غیر قانونی لائسنس، نیب کی ٹیم عثمان بزدرا کے دستخطوں والا کوئی کو کاغذ سامنے لانے میں ناکام ہو گئی، نیب ٹیم کا آسرا اب کس کی گواہی پر ہے؟ جانیئے،وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا لاہور کے ہوٹل کو شراب کے لائسنس کی فراہمی کے حوالے سے کوئی بھی ثبوت سامنے نہیں

لائے جا سکے،نیب کا سرکاری گواہ پر اکتفا، سرکاری گواہ کی بنیاد پر نیب کے سوالات پروزیراعلی پنجاب سرادار عثمان بزدار مطمئن ہیں اور حالات کے مطابق اقدامات اٹھانے کا ذہن بھی رکھتے ہیں۔ قومی احتساب بیورو جہاں اپوزیشن کے خلاف ریفرنسز اور مقدمات بنا تے ہوئے شہہ سرخیوں کا حصہ بنتی دکھائی دیتے ہیں وہیں حکومتی شخصیات کو بھی نیب کے سوالات اور مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑھ رہا ہے۔حال ہی میں وزیر اعلی پنجا ب سردار عثمان بزدار کو بھی نیب کی جانب سے مبینہ طور پر لاہور کے ایک ہوٹل کو شراب کے لائسنس کی فراہمی میں اپنے اثر و رسوخ کے استعمال پر نیب آفس لاہور میں سوالات کا سامنا کرنا پڑا ہے جہاں انہوں نے اپنا واضح مؤقف پیش کیا ہے جس پر اپوزیشن کی جانب سے خوب ڈھول تاشے تو بجائے گئے تاہم کوئی خاطر خواہ کامیابی دکھائی نہیں دے رہی۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل جو وزیر اعلی پنجاب کے شراب لائسنس کے جاری کروانے میں مبینہ اثرورسوخ استعمال کروانیکیمعاملے میں نیب کے سرکاری گواہ کے طور پر سامنے آئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close