کوئی پرائیویٹ اسکول یا مدرسہ 15 اگست کو کھولا گیا تو ۔۔۔۔۔۔۔ وزیر تعلیم شفقت محمود نے خبردار کر دیا؟ وفاق کیا کرے گا؟ بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کوئی پرائیویٹ اسکول یا مدرسہ 15 اگست کو کھولا گیا تو ۔۔۔۔۔۔۔ وزیر تعلیم شفقت محمود نے خبردار کر دیا؟ وفاق کیا کرے گا؟ بتا دیا۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے وارننگ دی ہے کہ اگر کسی پرائیویٹ اسکول یا مدرسے کو 15 اگست کو کھولا گیا تو اسے بند کردیا جائے گا۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت

محمود نے کہا کہ اے لیول اور او لیول کے طلبا کے ساتھ ناانصافی کی شکایتوں سے پاکستان میں برٹش ہائی کمیشن اور کیمبرج کو بھی آگاہ کردیا ہے۔شفقت محممود نے کہا کہ ہم نے کیمبرج حکام کو کہا ہے کہ ہمارے طلبا کو انصاف دیا جائے۔کیپٹل ٹاک آج رات 8 بجکر 2 منٹ پر جیو نیوز پر نشر کیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close