چیف جسٹس کے حکم کے بعد کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو مونس علوی کے خلاف شہری کی ہلاکت کا پہلا مقدمہ کس تھانے میں، کس کی ہلاکت کا ہوا؟ جانیئے

کراچی(پی این آئی)چیف جسٹس کے حکم کے بعد کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو مونس علوی کے خلاف شہری کی ہلاکت کا پہلا مقدمہ کس تھانے میں، کس کی ہلاکت کا ہوا؟ جانیئے۔چیف جسٹس گلزار احمد کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کے خلاف پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ کے الیکٹرک کے

سی ای او مونس علوی کے خلاف مقدمہ کے الیکٹرک کے سب اسٹیشن میں کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت پر درج کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مقدمہ میں کے الیکٹرک کے ڈسٹری بیوشن ہیڈ عامر ضیا کا نام بھی شامل ہے، مقدمہ مقتول کے چچا کی مدعیت میں زیر دفعہ قتل بالسبب کے تحت درج کیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close