نیب آفس میں پیشی پر ہنگامہ آرائی کے بعد نوازشریف کا مریم نوازسے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، کیا ہدایات جاری کیں؟ جانیئے

لاہور(پی این آئی)نیب آفس میں پیشی پر ہنگامہ آرائی کے بعد نوازشریف کا مریم نوازسے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، کیا ہدایات جاری کیں؟ جانیئےنیب آفس میں پیشی پر ہنگامہ آرائی کے بعد سابق وزیراعظم اورقائد ن لیگ نوازشریف نے اپنی صاحبزادی مریم نوازسے ٹیلی فون پر رابطہ کیا،نوازشریف نے مریم نوازکی خیریت

دریافت کی۔ مریم نوازکی پیشی پر نیب آفس کے باہر لیگی کارکنان اورپولیس کے درمیان تصادم شروع ہو گیا۔لیگی کارکنان کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیاگیا جس پرپولیس نے کارکنان کو منتشر کرنے کیلیے ہوائی فائرنگ کی اورآنسو گیس کی شیلنگ کی،جس سے متعدد لیگی کارکنوں کی طبیعت خراب ہو گئی جبکہ مظاہرین کی جانب سے پتھرائو سے نیب بلڈنگ کے شیشے ٹوٹ گئے اوراہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں ،پولیس نے خواتین سمیت کئی مظاہرین کوگرفتارکرلیا۔سابق وزیراعظم نوازشریف نے نیب آفس میں پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی پر اپنی صاحبزدی مریم نواز کو ٹیلی فون کیااوران کی خیریت دریافت کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close