نیب نے مریم نواز کی پیشی کے موقع پر ہونے والی ہنگامہ آرائی پر کارروائی کا فیصلہ کر لیا، نیب کیا کارروائی کرے گا؟ جانیئے

لاہور (پی این آئی)نیب نے مریم نواز کی پیشی کے موقع پر ہونے والی ہنگامہ آرائی پر کارروائی کا فیصلہ کر لیا، نیب کیا کارروائی کرے گا؟ نیب نے لیگی کارکنوں کی جانب سے ہنگامہ آرائی اور پتھراؤ پر مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ مریم نواز، لیگی رہنماؤں اور کارکنوں پر مقدمہ درج ہوگا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close