شوگر انکوائری کمیشن کی تحقیقات کے معاملہ، ایف آئی اے نے افغان حکومت سے تفصیلات مانگ لیں

پشاور(پی این آئی)شوگر انکوائری کمیشن کی تحقیقات کے معاملہ، ایف آئی اے نے افغان حکومت سے تفصیلات مانگ لیں۔شوگرانکوائری کمیشن کی تحقیقات کے معاملے پرفیڈرل انویسٹی ایجنسی (ایف آئی اے)نے افغانستان سے تفصیلات مانگ لیں،چیئرمین انکوائری کمیشن نے فارن آفس کومراسلہ جاری کردیا۔ ایف آئی اے

کی جانب سے شوگر کی درآمد کے حوالے سے تفصیلات مانگی گئی ہیں ،2014،15،19 اور20 میں شوگر کی درآمد کے حوالے سے تفصیلات مانگی گئیں ،تمام ترتفصیلات افغانستان سفارتخانے کے ذریعے منگوائی گئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close