بارش کے پانی میں ڈوبے ہوئے کراچی میں آٹا مزید کتنا مہنگا ہو گیا؟ کراچی کے عوام سڑکوں پر پانی، بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے ساتھ ساتھ مہنگائی کے عذاب میں گرفتار

کراچی(پی این آئی)بارش کے پانی میں ڈوبے ہوئے کراچی میں آٹا مزید کتنا مہنگا ہو گیا؟ کراچی کے عوام سڑکوں پر پانی، بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے ساتھ ساتھ مہنگائی کے عذاب میں گرفتار، کراچی میں آٹا ڈیڑھ سے 3روپے کلو مزید مہنگا ہو گیا۔ گندم مہنگی ہونے کے باعث آٹا مہنگا ہوا۔ ایک سال میں گندم 35سے 52روپے فی

کلو ہو گئی۔ کراچی میں آٹا62روپے فی کلو ہو گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close