طوفانی بارشوں کے لئے تیار ہو جائیں، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے 9 سے 11 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے بعد ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کی جانب سے ہدایات جاری کر دی گئیں جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈسپوزل

اسٹیشنز کے بلا تعطل آپریشن کو یقینی بنایا جائے۔ نالوں کی صفائی کا ارسر نو جائزہ لیا جائے اور ضرورت کے مطابق صفائی میں کسی قسم کی کوتائی نہ برتی جائے۔ مزید بارشوں سے پہلے ہیوی مشنری کو سٹینڈ بائے رکھا ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close