اسلام آباد (پی این آئی)مشال ملک نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بھارت نے آج کے دن کشمیری عوام کیلئے ڈیتھ وارنٹ جاری کیا. بھارت نے یہ وارنٹ دراصل کشمیریوں کےخلاف نہیں ، اپنے خلاف جاری کیا۔مشال ملک نے کہا بھارت نے کھل کر بتادیا کہ وہ انسانی حقوق کو روندنے والا سب سے
بڑا ملک ہے۔بھارت نے دنیا کو بھی بتایا کہ یہ سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کے بھی مخالف ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں