وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کو لیگل نوٹس بھیج دیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کو لیگل نوٹس بھیج دیا۔وزیر اعلی پنجاب کے وکیل نے لیگل نوٹس کے ذریعے اینکرپرسن عمران خان سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ 14 دنوں میں معافی نہ مانگنے کی صورت میں 25 کروڑ روپے ادا کرنے ہوں گے۔وزیر اعلی کے

وکیل کے مطابق معافی نہ مانگنے اور ہرجانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں 499 پی پی سی کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی اور کیس ایف آئی اے کو بھیجا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close