پاک فوج کاکشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین آئی ایس پی آر کی جانب سے تیار کیا گیا نیا ترانہ بھی جاری

راولپنڈی (پی این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل افتخار بابر نے کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مسلمان عید کی خوشیاں منا رہے ہیں مگر مقبوضہ جموں وکشمیر میں کشمیری آج بھی بھارت کے لاک ڈاؤن میں قید ہیں۔ ٹویٹر اپنے بیان میں

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل افتخار بابر نے کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے آئی ایس پی آر کی جانب سے تیار کیا گیا نیا ترانہ بھی جاری کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close