کونسی صوبائی حکومت نے قیدیوں کو 90 روز کی رعایت دینے کا فیصلہ کر لیا؟ رعایت دینے کی وجہ نہایت خوبصورت ہے، جانیئے

کراچی(پی این آئی)کونسی صوبائی حکومت نے قیدیوں کو 90 روز کی رعایت دینے کا فیصلہ کر لیا؟ رعایت دینے کی وجہ نہایت خوبصورت ہے، جانیئے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے قیدیوں کو 90 روز کی رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق سید مراد علی شاہ نے

عیدالاضحیٰ اور 14 اگست کی وجہ سے قیدیوں کی سزا میں 90 روز کی رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ امید ہے قیدی نئی اور بہترین زندگی شروع کریں گے۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قیدیوں اور ا ن کے اہلخانہ کو عید کی مبارکبا د بھی دی ہے ۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close