بندرگاہ پر آزمائش کے دوران ٹرین گر گئی، 11 مزدور ہلاک ہو گئے

دہلی(پی این آئی)بندرگاہ پر آزمائش کے دوران ٹرین گر گئی، 11 مزدور ہلاک ہو گئے۔بھارتی بندرگاہ وشاکاپٹنم کے شپ یارڈ میں کرین گرنے سے 11 مزدور ہلاک ہوگئے۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔بھارتی حکام کے مطابق حادثہ ہفتے کے روز اس وقت پیش آیا جب نئی کرین آزمائش کے دوران گر گئی۔

حادثے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہوئے، جن میں 4 شپ یارڈ اور 7 کنٹریکٹ ملازمین تھے۔بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے، حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close