غریبوں کی عید خراب ہو گئی، عید سے ایک روز پہلے ایل پی جی فی کلو کتنے روپے مہنگی ہو گئی؟ اوگرا نے گیس مینگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عید سے ایک روز پہلے ایل پی جی فی کلو کتنے روپے مہنگی ہو گئی؟ اوگرا نے گیس مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،ایل پی جی کی قیمت میں ایک روپے 56 پیسے اضافے کیساتھ سلنڈرکی نئی قیمت 1363روپے 55 پیسے ہوگئی۔ اوگرانے اگست کیلیے ایل پی جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن

جاری کردیا،اگست کیلیے ایل پی جی کی قیمت میں ایک روپے 56 پیسے فی کلو اضافے کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی سلنڈر18 روپے 48 پیسے مہنگا ہوگیا جس سے سلنڈرکی نئی قیمت 1363 روپے 55 پیسے ہوگئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close