وزیر اعظم عمران خان عید کی نماز کس مقام پر پڑھیں گے؟ قربانی کہاں کریں گے؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد: (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان عید الاضحیٰ نتھیا گلی میں گزاریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنے فیملی کے ہمراہ عید الاضحیٰ نتھیا گلی میں گزاریں گے، عمران خان عید کی نماز پڑھنے کے ساتھ ساتھ قربانی بھی وہاں ہی کریںگے۔عید منانے کے بعد اتوار کو وزیراعظم عمران خان واپس

اسلام آباد آ جائیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close