وزیراعظم عمران خان نےپارلیمنٹ میں صحافیوں کو دیکھ کر وکٹری کا نشان کیوں بنایا؟ کس کے خلاف کامیابی ملی تھی؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نےپارلیمنٹ میں صحافیوں کو دیکھ کر وکٹری کا نشان کیوں بنایا؟ کس کے خلاف کامیابی ملی تھی؟وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ سے حکومتی بل پاس ہونے پرخوشی کااظہارکیا،عمران خان نے صحافیوں کو دیکھ کر وکٹری کانشانہ بنایا۔وزیراعظم عمران خان نے ایف اے ٹی

ایف کے حوالے سے قانون سازی سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہاکہ ایف اے ٹی ایف سے متعلق قانون سازی پاکستان کیلیے ضروری ہے ،قومی مفاد میں قانون سازی میں اپوزیشن کو حمایت کرنی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close