کراچی کے مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی کےبڑے رہنما کے خلاف دیواروں پر نامناسب نعرے لکھ دیئے گئے؟ لوگ اپنے رہنما کی تلاش میں ہیں

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے گلستان جوہر اور گلشن اقبال میں پی ٹی آئی کے ایم این اے عالمگیر خان کے خلاف وال چاکنگ کی گئی ہے۔وال چاکنگ میں پی ٹی آئی ایم این اے اور فکس اٹ تنظیم کے سربراہ عالمگیر خان کے خلاف نازیبا ں الفاظ تحریر کئے گئے ہیں۔وال چاکنگ گلشن اقبال اور یونیورسٹی روڈ میں کی

گئی ہے، وال چاکنگ میں فکس اٹ حیا کرو شرم کرو اور ڈھکن چور کے نعرے درج ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close