مفتی منیب الرحمان نے عید الاضحیٰ کی دو چھٹیاں کرنے پر وزیر اعظم کو بھی نہیں بخشا، کتنی چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا؟

کراچی (پی این آئی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پیر کو بھی چھٹی کا اعلان کریں، انہوں نے کہا کہ عید تین دن ہوتی ہے اس لیے عمران خان پیرکو بھی چھٹی کا اعلان کریں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close