عید سے پہلے لاہوریوں کو بڑی سہولت دینے کا حکم،وزیراعلی عثمان بزدار نے طے کر دیا

لاہور(پی این آئی)عید سے پہلے لاہوریوں کو بڑی سہولت دینے کا حکم، وزیر اعلی عثمان بزدار نے طے کر دیا،وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ٹوٹ پھوٹ کا شکار سٹرکوں کی مرمت و بحالی کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ایل ڈی اے نے اپنے کنٹرولڈ ایریا کو چار حصوں میں تعمیر کر

کے پیچ ورک کا کام شروع کر دیا ہے ۔ پیچ ورک کاکا م شادمان ‘کینال روڈ ‘جیل روڈ ‘قائداعظم میں جاری ہے جو کہ عید سے پہلے مکمل کر لیا جائے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close