کاروبار سب کھلے لیکن سندھ حکومت نے 4 اگست تک کیا کچھ بند کرنے کا اعلان کر دیا؟ تفصیل جانیئے

کراچی(پی این آئی)کاروبار سب کھلے لیکن سندھ حکومت نے 4 اگست تک کیا کچھ بند کرنے کا اعلان کر دیا؟ تفصیل جانیئے۔سندھ حکومت نے کورونا وائرس کوپھیلنے سے روکنے کیلئے احتیاطی تدابیر کےطورپر ساحل سمندر سمیت تمام تفریحی مقامات اگلے ماہ کی چار تاریخ تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔کمشنر کراچی نے

اس حوالے سے ایک نوٹی فیکیشن جاری کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close