پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد کس صوبے کی انتظامیہ نے صبح 7 بجے سے رات 11بجے تک کاروبار کی اجازت دے دی؟ جانیئے

کراچی(پی این آئی)پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد کس صوبے کی انتظامیہ نے صبح 7 بجے سے رات 11بجے تک کاروبار کی اجازت دے دی؟ این سی او سی کے فیصلے کے تناظر میں سندھ حکومت نے کاروباری اوقات کار میں اضافہ کردیا۔ایڈیشنل چیف سیکریٹری محکمہ داخلہ ڈاکٹر عثمان چاچڑ کے جاری کردہ

نوٹیفکیشن کے مطابق منگل 28 جولائی سے صبح 7 بجے سے رات11بجے تک کاروبار کرنے کی اجازت ہوگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close