عدلیہ کے شعبے کی اہم خبر، لاہور ہائی کورٹ کے 21 ڈپٹی رجسٹرارز اور 51 اسسٹنٹ رجسٹرارز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے، مکمل تفصیل اس رپورٹ میں

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ کے 21 ڈپٹی رجسٹرارز اور 51 اسسٹنٹ رجسٹرارز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے، مکمل تفصیل اس رپورٹ میں۔ لاہور ہائی کورٹ نے 21 ڈپٹی رجسٹرارز اور 51 اسسٹنٹ رجسٹرارز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں .جاری نوٹیفکیشن کے مطابق

ڈپٹی رجسٹرارز میں محمد شفیق کو جی اینڈ سی سے پلاننگ اینڈ ڈویپلمنٹ میں ، زمان صابر کو بی اینڈ ایم سے پرفارمنس ایولیوشن اینڈ کپیسٹی بلڈنگ ، نور محمد کو جسٹس شاہد وحید کی عدالت میں فرائض کی انجام دہی لیے مقرر کیا گیا ہے. اسی طرح اللہ دتہ خالد کو مانیٹرنگ ٹو ڈی ڈی جے میں ,عثمان شوکت کو آئی ٹی ایم او ،شاہد اقبال کو پروکیورمنٹ ، محمد عرفان کو جنرل ملتان بنچ میں ، طاہر حسین کو لیجیشلیشن اینڈ لٹی گیشن ، محمد مقصود چودھری کو جنرل بہاولپور بنچ ، اشفاق احمد کو کاپی جلد اینڈ مسیلینس میں ، شاہد نصیر کو جلد بہاولپور بنچ ، شہباز اشرف کو جلد ملتان بنچ سے سروس پرنسپل سیٹ نسیم شاہد کو جلد بہاولپور بنچ سے ملتان بنچ جلد میں ، محمد ندیم کو رٹ سے پروٹوکول ٹو ، ریاض احمد خان کو آئی ٹی ایم او سے رٹ ، عطا الرحمان کو بجٹ اینڈ پلاننگ ، منیر احمد کو انفارمیشن ٹیکنالوجی سے سسٹم اینڈ نیٹ ورک پرنسپل سیٹ ، منصور االحق کو کریمنل پرنسپل سیٹ سے جی اینڈ سی پرنسپل سیٹ ، عابد علی چودھری کو کمرشل اینڈ ٹیکس سے کریمنل پرنسپل سیٹ ، فرخ رشید کو او ایس ڈی سے کمرشل اینڈ ٹیکس پرنسپل سیٹ اور حافظ سجاد احمد کو مانیٹرنگ ون سے کانفیڈینشل تبادلے شامل ہیں .اسی طرح تبدیل ہونے والے اسسٹنٹ رجسٹرارز میں عمیر عباس کو رٹ برانچ ملتان بنچ سے ایچ آر ون پرنسپل سیٹ ، محمد وقاص اسلم کو ایچ آر ٹو پرنسپل سیٹ ، علی احمد ملک کو ایچ آر تھری پرنسپل سیٹ ، امتیاز علی خان کو سروس ون پرنسپل سیٹ ،اصغر حیات کو ریپئر اینڈ مینٹینس پرنسپل سیٹ ، مس انیقہ اسد کو ریپیئر مینٹینس برانچ ، آصف رسول کو جنرل برانچ پرنسپل سیٹ ، مرغوب احمد کو بلڈنگ برانچ بہاولپور بنچ ، مس رابعہ رفیع کو پری کیورمنٹ اینڈ ایگزامینشن برانچ پرنسپل سیٹ ، وسیم ناصر کو سروس ٹو پرنسپل سیٹ ، امجد بشیر ڈار کو ایچ آر 4 پرنسپل سیٹ ، محمد عمر ایاز کو میڈیا پرنسپل سیٹ ، ممتاز احمد بٹ کو سکیننگ پرنسپل سیٹ ، علیم اکبر کو ارجنٹ سیل ملتان بنچ ، محمد انور بلڈنگز پرنسپل سیٹ ، غلام مرتضیٰ کو سیکورٹی پرنسپل سیٹ ، ظفر مسعود مفتی کو بلز پرنسپل سیٹ ، اللہ یار کو کریمنل برانچ ملتان بنچ سے کریمنل برانچ بہاولپور بنچ ، سبحان شوکت کو بجٹ اینڈ ایکسپینڈیچر پرنسپل سیٹ ، عبدالرئوف کو ایل سی ای پرنسپل سیٹ ، شبیر احمد کو کاپی برانچ پرنسپل سیٹ ، محمد اسلم جاوید کو رٹ ٹو برانچ پرنسپل سیٹ ، اجمل عامر خان کو کریمنل برانچ بہاولپور بنچ ، محمد رضا کو ارجنٹ سیل پرنسپل سیٹ ، محمد عمران کو جسٹس مسعود عابد نقوی کی عدالت میں ، محمد صدیق کو اکائونٹ پرنسپل سیٹ ، محمد اختر کو کریمنل ون پرنسپل سیٹ ، محمد رمضان کو کریمنل ٹو پرنسپل سیٹ ،محمد حنیف کو سول ون پرنسپل سیٹ ، حبیب الرحمان کو سول ٹو پرنسپل سیٹ ، محمد اسلم کو سٹور پرنسپل سیٹ ، محمد رمضان ولد رحمت علی کو ٹربیونل برانچ پرنسپل سیٹ ، محمد اقبال کو بلڈنگ ملتان بنچ ، انور جمیل کو سول برانچ ملتان بنچ ، ایاز احمد کو کاپی برانچ ملتان بنچ ، احمد زبیر خان کو جسٹس سردار احمد نعیم کی عدالت میں ، محمد احسان الحق کو سول برانچ راولپنڈی بنچ ، محمد صادق کو جنرل برانچ ملتان بنچ ، احمد چوہان کو سی آر سی ارجنٹ سیل پرنسپل سیٹ ، ایوب بنجمن کو جے ایم ریکارڈ اینڈ کاپی راولپنڈی بنچ ، خالد نذیر علوی کو جے اینڈ ایم پرنسپل سیٹ ، جاوید سعیدخان کو پروٹوکول ملتان بنچ ، محمد حنیف کو آر کے جے ملتان بنچ ، محمد رئوف کو ریکارڈ پرنسپل سیٹ ناصر احمد کو جنرل برانچ راولپنڈی بنچ ، محمد الیاس خان کو کریمنل برانچ ملتان بنچ ، محمد انور بنکنگ اینڈ فائونڈ مینجمنٹ پرنسپل سیٹ ، لیاقت علی کو جینی ٹوریل برانچ بہاولپور بنچ ، محمد اقبال کو رٹ برانچ ملتان بنچ ، عبدالحسن علی احمد کو سروس ون پرنسپل سیٹ سے پروکیورمنٹ پرنسپل سیٹ اور ذوالفقار علی کو ایل سی ای پرنسپل سیٹ سے رٹ برانچ پرنسپل سیٹ تبادلے شامل ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close