مانسہرہ، تھاکوٹ موٹروے کی تعمیر کا کام مکمل کرلیا گیا، نئی موٹر وے بہت جلد ٹریفک کے لیے کھولدی جائے گی، عاصم سلیم باجوہ کا ٹویٹ

مانسہرہ(پی این آئی)مانسہرہ، تھاکوٹ موٹروے کی تعمیر کا کام مکمل کرلیا گیا، نئی موٹر وے بہت جلد ٹریفک کے لیے کھولدی جائے گی، عاصم سلیم باجوہ کا ٹویٹ،۔چیئر مین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ نیشنل ہائی اے اتھارٹی اور وزارت مواصلات نے مانسہرہ۔تھاکوٹ موٹروے کی تعمیر کا کام

مکمل کرلیا ہے ، یہ موٹروے بہت جلد ٹریفک کے لئے کھول دی جائے گی۔سوشل میڈیا پرٹوئیٹ میں موٹر وے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے عاصم سلیم باجوہ نے لکھا ہے کہ مانسہرہ،تھاکوٹ موٹروے کی تعمیر کا کام این ایچ اے اور وزارت مواصلات نے مکمل کرلیا ہے اور یہ بہت جلد ٹریفک کے لئے کھول دی جائے گی۔ان کا کہنا ہے کہ یہ سب سے حیرت انگیز ڈرائیو ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close