جو کام پچھلے پچاس سالوں میں نہ ہو سکا، عمران خان کے چار وزرا نے کر دکھایا، وزیراعظم نے کھل کر تعریف کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ اجلا س میں وزرت خارجہ ، شاہ محمود قریشی ، فیصل واوڈا اور ماحولیات تبدیلی ، امین اسلم اور ثانیہ نشتر کی کار کر دگی کی تعریف کی ہے ۔ذرائع کے مطابق منگل کو کابینہ اجلاس میں وزات خارجہ ، وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی، ، منسٹری اف واٹر ریسورسز

وفاقی وزیر فیصل واوڈا اورمنسٹری آف ماحولیات تبدیلی اور سپیشل اسسٹنٹ امین اسلم، منسٹری آف poverty alleviationاور ثانیہ نشتر کی کارگردگی کو سراہتے ہوئے کہاکہ ان منسٹریز نے تاریخی کام کیا ہے جو پچھلے پچاس سال میں کوئی نہ کر سکا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close