صحافی مطیع اللہ جان کو کس نے اغواء کیا ہے؟ حکومت کیا حکمت عملی اختیار کرے گی؟ وزیر اطلاعات شبلی فراز نے تفصیل بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)صحافی مطیع اللہ جان کو کس نے اغواء کیا ہے؟ حکومت کیا حکمت عملی اختیار کرے گی؟ وزیر اطلاعات شبلی فراز نے تفصیل بتا دی۔حکومت انہیں بازیاب کرانے کی پوری کوشش کرے گی ۔مطیع اللہ جان کواغواءکیاگیاہے،ہم کوشش کررہے ہیں کہ ان کے بارے میں پتہ چلایاجاسکے کہ وہ کہاں پرہیں۔

حکومت انہیں بازیاب کرانے کی پوری کوشش کرے گی۔ان خیالات کااظہاروفاقی وزیراطلاعات شبلی فرازنے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں