چوہدری شجاعت حسین، سیاست کیساتھ زمینداری شروع، کورونا سے بچاؤ کے لیے تنہائی کے 100دنوں میں چوہدری شجاعت نے کون کون سی سبزیاں کاشت کیں، مستقبل کی کیا پلاننگ کی؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی )چوہدری شجاعت حسین، سیاست کیساتھ زمینداری شروع، کورونا سے بچاؤ کے لیے تنہائی کے 100دنوں میں چوہدری شجاعت نے کون کون سی سبزیاں کاشت کیں، مستقبل کی کیا پلاننگ کی؟ جانیئے، پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سیاست کیساتھ زمینداری شروع کر دی ،

کنجاہ چوہدری پرویز الہیٰ اور چوہدری مونس الہیٰ کا حلقہ ہے یہاں کے زرعی فارم میں کورونا وبا پھیلنے کی وجہ سے چوہدری شجاعت حسین نےقیام کے 100دن مکمل کر لئے اور وہ اب لاہور آگئے ہیں۔ان سو دنوں میں چوہدری شجاعت حسین نے زرعی فارم میں بڑا گارڈن بھی تیار کروایا ہے اور مختلف ملکوں کی سبزیاں اور پھول لگانےپر توجہ دی ہے وہ آرگینک فوڈ اور سبزیاں بیرونی ملکوں میں ایکسپورٹ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close