شہباز شریف کی اچانک طبیعت ناساز، طبی امداد کیلئے ڈاکٹرکو گھر طلب کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صد ر شہبازشریف کی طبیعت ناساز ہوگئی جس پر انہیں گھر پر ہی طبی امداد دی گئی۔نجی ٹی وی نے خاندانی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ گزشتہ روز شہبازشریف کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس پر ڈاکٹروں نے گھر پر ان کا معائنہ کیا اور طبی امداد دی۔ ذرائع کے

مطابق ڈاکٹروں نے شہبازشریف کے جس میں پانی کی مقدار کم ہونے پر ڈرپ لگائی۔ ڈاکٹروں نے کورونا کے بعد کمزوری کو دور کرنے کیلئے ادویات بھی تجویز کی

close