تمہارا مسئلہ کیا ہے؟ مجھے بتاؤ، وزیر اعظم عمران خان نے کے الیکٹرک کی انتظامیہ کو طلب کر لیا

کراچی(پی این آئی)وہ سال جب دنیا کی آبادی اہنی انتہا تک پہنچنے کے بعد کم ہونا شروع ہو جائے گی؟ آبادی کم کیوں ہو گی؟ جانیئے اس رپورٹ میں۔وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کے معاملے پر کے الیکٹرک حکام کو آج طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے

والے اجلاس میں کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ،بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ کیا جائےگا،اجلاس میں کے الیکٹرک بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔اجلاس میں عمران خان صوبائی حکومت اور کے الیکٹرک کے نمائندوں کے تحفظات سنیں گے اور ان کے حل کیلئے حکمت عملی اپنائی جائے گی۔ذرائع کے مطابق اس مشاورتی اجلاس میں سندھ حکومت اور کے الیکٹرک کے نمائندوں کو بھی طلب کیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں