پنجاب میں کورونا کا دباؤ کم نہ ہوا، لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کر دی گئی، تفصیل جانیئے

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں کورونا کا دباؤ کم نہ ہوا، لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کر دی گئی، تفصیل جانیئے۔‏پنجاب میں 15 روز کا مزید لاک ڈاؤن: 30 جولائی تک توسیع کر دی گئی، نوٹیفیکیشن جاری کر دیاہے جس کے تحت لاک ڈاؤن مزید جاری رکھا جائے گا اور شام سات بجے تک مارکیٹں بند کر دی جائیں گی اور تعلیمی

ادارے، شادی ہال، ریسٹورنٹ اور سینما ہال بدستور بند رہیں گے۔ سماجی و مذہبی اجتماعات، کھیل کی سرگرمیوں کے لیے اکٹھ کی اجازت نہیں ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close