شوگر ملوں کی سیاست سے جہانگیر ترین گروپ کا خاتمہ، پنجاب شوگر ملز ایسوسی ایشن کا نیا چیئرمین کون بن گیا؟

لاہور(پی ناین آئی)شوگر ملوں کی سیاست سے جہانگیر ترین گروپ کا خاتمہ، پنجاب شوگر ملز ایسوسی ایشن کا نیا چیئرمین کون بن گیا؟نجی ٹی وی نے پاکستان شوگرملزایسوسی ایشن کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ شوگرملز ایسوسی ایشن سے جہانگیرترین گروپ کا خاتمہ ہوگیا ۔ سیکریٹری پی ایس ایم اے کے

اعلامیے کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ایک سال کے لیے تین نئے ایگزیکٹو ارکان کا انتخاب ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ذکا اشرف پنجاب شوگرملزایسوسی ایشن کے نئے چیئرمین بن گئے اور جہانگیر ترین گروپ کے نعمان احمد خان اب چیئرمین نہیں رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close