جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کو بھاری جرمانے کے ساتھ برطرف کیا جائے، شہزاد اکبر کی طرف سے تحریری دلائل سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد(پی این آئی)جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کو بھاری جرمانے کے ساتھ برطرف کیا جائے، شہزاد اکبر کی طرف سے تحریری دلائل سپریم کورٹ میں جمع۔وفاق کے وکیل فروغ نسیم نے وفاق اورایسٹس ریکوری یونٹ کے چیئرمین ، شہزاد اکبر مرزاکی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے تحریری دلائل میں کہا ہے کہ

درخواست گزارجسٹس قاضی فائزعیسیٰ کو بھاری جرمانے کے ساتھ برطرف کیا جائے۔جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے خلاف دائر کیے گئے صدارتی ریفرنس کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر مقدمہ میں وفاق کے وکیل فروغ نسیم نے وفاق اورایسٹس ریکوری یونٹ کے چیئرمین ، شہزاد اکبر مرزاکی جانب سے مزید تحریری دلائل سپریم کورٹ میں جمع کرا دیے گئے ہیں،تحریری دلائل 108 صفحات پر مشتمل ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close