اسلام آباد(پی این آئی)میں مولانا ہوں مسٹر نہیں، قومی اسمبلی کے اجلاس میں مولانا جمال الدین کو غصہ کیوں آ گیا؟قومی اسمبلی اجلاس میں ”مسٹر“ کہنے پر مولانا جلال الدین نے کھڑے ہو کرکہا کہ میں مولانا ہوں مسٹر نہیں،اس موقع پر ایوان میں قہقہے لگ گئے۔ گزشتہ روزپینل آف چیئرنے جنوبی وزیرستان میں بجلی سے
متعلق توجہ دلائو نوٹس پیش کرنے کے لیے مسٹر جمال الدین کہہ کر پکاراتو مولانا جمال الدین نے کھڑے ہو کرکہا کہ جناب مولانا ہوں مسٹر نہیں،مولانا جمال الدین کے جواب پرایوان میں موجود اراکین نے قہقہے لگا دیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں