مشیر اطلاعات اجمل وزیر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے معاون خصوصی برائے اطلاعات اجمل وزیر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، اجمل وزیر کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ بظاہر انہوں نے ذاتی وجوہ کی بناء پر استعفیٰ دیا ہے، اس سے قبل وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شوکت

یوسفزئی نے بھی عہدے سے استعفیٰ دیا تھا اور اب ایک اور معاون خصوصی نے استعفیٰ دیا ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close