گلبرگ میں ٹریفک وارڈن پر تشدد کرنے والی خاتون کی شناخت ہو گئی، کون ہے؟ کہاں کی رہائشی ہے؟ تفصیل جانیئے

لاہور(پی این آئی)گلبرگ میں ٹریفک وارڈن پر تشدد کرنے والی خاتون کی شناخت ہو گئی، کون ہے؟ کہاں کی رہائشی ہے؟ تفصیل جانیئے۔پنجاب کے دارالحکومت میں ٹریفک وارڈن پر تشدد کرنے والی خاتون کی شناخت کرلی گئی۔ لاہور کے علاقے گلبرگ میں ٹریفک وارڈن پر تشدد کرنے والی خاتون کی شناخت 29 سالہ رئیسہ

مسعود کے نام سے ہوئی ہے، خاتون لاہور کے علاقے نیو گارڈن ٹاؤن کی رہائشی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں، واقعے میں استعمال ہونے والی گاڑی کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close