ڈاو یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے ڈاکٹروں اور عملے کو آدھی نہیں پوری تنخواہ ملے گی، کون دے گا؟ جانیئے

کراچی(پی این آئی)ڈاو یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے ڈاکٹروں اور عملے کو آدھی نہیں پوری تنخواہ ملے گی، کون دے گا؟ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے عملے کی مکمل تنخواہ سندھ حکومت کی جانب سے ادا کردی جائے گی اور اس سلسلے میں ضروری ہدایات

جاری کردی گئی ہیں۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے عملے کی تنخواہوں میں کٹوتی کے حوالے سے مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ یہ مسئلہ ایک تکنیکی وجہ سے ہوا تھا جسے اب حل کرلیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close