کوششیں کامیاب، یورپی یونین نے 3جولائی تک پی آئی اے کو فلائیٹ آپریشن کی اجازت دیدی، برطانیہ سے تا حکم ثانی اجازت

اسلام آباد(پی این آئی)کوششیں کامیاب، یورپی یونین نے 3جولائی تک پی آئی اے کو فلائیٹ آپریشن کی اجازت دیدی، برطانیہ سے تا حکم ثانی اجازت، حکومت پاکستان کی کاوشوں سےیورپی یونین نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کو 3 جولائی تک آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی۔ پی آئی اے کو یکم تا تین جولائی

برطانیہ اور یورپ لینڈ اور اوور فلائینگ کی تا حکم ثانی اجازت مل گئی۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ، پاکستان کے سفیر اور پی آئی اے انتظامیہ مسلسل یورپین حکام سے رابطے میں ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close