اگر وزیراعظم عمران خان کو ہٹانے کی کوشش کی گئی تو ہمارے ہاتھ قابو میں نہیں رہیں گے، فیصل واوڈا نے بڑی دھمکی دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کی موجودگی میں ان کے متبادل کا سوچا بھی نہیں جا سکتا۔ اگر وزیراعظم کو ہٹانے کی کوشش کی گئی تو ہمارے ہاتھ قابو میں نہیں رہیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ وزیراعظم نے واضح کیا ہے کہ ان

کے نظریے کے ساتھ چلنے والا ہی پارٹی میں رہے گا۔ عمران خان کی سوچ سے پیچھے ہٹنے والوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close