جسٹس فائز عیسٰی کو قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزم افتخارالدین مرزا نے سپریم کورٹ میں غیر مشروط معافی نامہ جمع کرا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)جسٹس فائز عیسٰی کو قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزم افتخارالدین مرزا نے سپریم کورٹ میں غیر مشروط معافی نامہ جمع کرا دیا۔جسٹس فائز عیسٰی کو قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزم نے سپریم کورٹ میں غیر مشروط معافی نامہ جمع کرادیا۔جسٹس فائز عیسٰی کودھمکیاں دینے کے معاملے پر سپریم

کورٹ کے ازخود نوٹس کیس میں مرکزی ملزم علامہ افتخارالدین مرزا نے غیر مشروط معافی نامہ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا ہے۔ذرائع کے مطابق افتخار الدین مرزا نے مشروط معافی نامے میں کہا ہے کہ اپنے آپ کو عدالتی رحم وکرم پر چھوڑتا ہوں،میں نے ویڈیو بنائی نہ وائرل کی، عدالت کو تکریم کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close